Best short true story on roaster
I was very proud. But when the fox dies, he runs to the city. Something similar happened to him. He used to give adhan in a good and beautiful voice in the morning. But I don't know what happens to it. After a while, they start cutting. Fighting with children in particular was one of his favorite hobbies. With this misfortune there was no substance. Whenever a live chicken was brought from the market , it would be more dangerous. He does not allow anyone to come near. One day something happened that my little niece came to my house.👇
مجھے بہت فخر تھا اسکے پالنے پر۔ لیکن جب لومڑی کی موت آجاتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتی ہے۔ اس کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ صبح کے وقت اچھی اور خوبصورت آواز میں اذان دیتے تھے۔ لیکن مجھے نہیں معلوم کہ اس کے ساتھ کیا ہوجاتا ۔بس تھوڑی دیر بعد وہ کاٹنا شروع کر دیتے۔ خاص طور پر بچوں سے لڑنا اس کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ بدقسمتی سے اس کے ساتھ کوئی مادہ بھی نہیں تھی. جب بھی بازار سے زندہ مرغی یا مرغ لایا جاتا تو بجائے مرغی کے مرغ پر زیادہ خطرناک ہوجاتا۔ وہ کسی کو قریب نہیں آنے دیتے۔اور بچوں سے خاص دشمنی تھی اکثر بچے جب گھر اتے تو گھر انے سے پہلے گیٹ میں سے اندر جھانک کر دیکھتے کہ صاحب کھڑا ہے کہ نہیں ہے۔اگر موقع ملتا تو اندر اجاتے ورنہ اکثریت میں ہمت نہیں کرتے۔ ایک دن کچھ ہوا یوں کہ میری چھوٹی بھانجی میرے گھر آئی
Then something happened that started attacking her and kept attacking her again and again. The girl ran and everyone ran towards her. He had done what he had to do. The child suffered several injuries but the most dangerous attack he made was on his eye. Thankfully, the eye survived, but there were wounds just below the eye۔And finally this Olympic game is over. But what happened later is very interest.
بس اس نے اپنے پر تول دئے اورتابڑ توڑ حملے شروع کر دئے اور بار بار حملے کرتے رہے ۔بچی چلائی اور اِدھر اُدھر بھاگی لیکن ناکام ہوئی سب اسی کی طرف دوڑے۔لیکن اس نے جو کرنا تھا وہ کرچکے تھے ۔بچے پر کئی زخم آئے لیکن جو خطرناک حملہ اس نے کیا تھا وہ انکھ پر تھا۔ شکر ہے کہ انکھ تو بچ گئی لیکن انکھ کے بلکل نیچے زخم ائے۔ پھر کیا تھا کہ سب نے مرغی کو گیر لیا اور اخر بھائی کے ہاتھوں ایا اور ذبح کیا
Right now this rooster is no more in this mortal world but some memories are left. And that's just the recording that I recorded in a video five hours ago.
ابھی تو یہ اس دنیا فانی میں نہیں رہا لیکن کچھ یادیں رہ گئی ہیں۔ اور وہ صرف ریکارڈنگ کی صورت میں جو کہ پانچ گھنٹے پہلے میں نے ایک ویڈیو میں ریکارڈ کی تھی۔
No comments:
Post a Comment